اَوََّلانِ اَوََّل
(فت ا ، شد و بفت ، کس مج ن ، فت ا ، شد و بفت)
م ف
سب سے اول ، ہر بات سے پہلے ، پہلے پہل.
اس نہنگ بحر جلالت نے خروج کیا اولان اوّل دربند ہوشنگیہ پر پہنچا.
( ۱۸۹۱ ، طلسم ہوشربا ، ۵ : ۷۵۳ )
اولان اول پہلوان عادی . . . قریب دریاے غراب پہنچے.
( ۱۹۰۰ ، طلسم خیال سکندری ، ۲ : ۷۶۶ )
[ ع : اول (رک) + ف : ان ، لاحقۂ جمع + ع : اول ( مقلوب بفک اضافت ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .