میرا بودا دل . . . اپنے اولڈ ( پرانے ) خدا کے چھوڑنے . . . سے بہت گھبراتا اور لرزتا ہے.
( ۱۸۹۲ ، تحریر فی اصول التفسیر ، ۱۵ )
اولڈ مرزا ہر طرف بد نام ہیں
یگ بد ھو وارث اسلام ہیں
( ۱۹۲۱ ، اکبر ، ک ، ۲ : ۲۵۴ )
[ انگ : Old ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .