دساسن . . . بد طینتی سے درو پدی کو جھونٹوں سے گھسیٹتا اور اول فول بکتا اس مجلس میں لایا.
( ۱۸۰۵ ، آرائش محفل ، افسوس ، ۲۵۳ )
زبان سے اول فول نہ بکنا نہیں پٹرا کردوں گا.
اف : بکنا ، ہانکنا
( ’اودھ پنج‘ ، لکھنؤ ، ۱۸ ، ۱۹ : ۵ )
[ ا : اول فول = اَیل فَیل > ع : اَلْفِعل کا بگاڑ ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .