( تاریخی ا ُصول پر )


اولْما  

۱. قیمہ جو انتڑیوں میں بھر کر پکاتے ہیں
( نوادر الالفاظ ، ۳۱ )
۲. (خوراک) مسالا یا گوشت بھر کر پکائی ہوئی ترکاری ، جیسے : ٹماٹر ، کریلا ، ٹنڈا یا ہری مرچ وغیرہ کا اولما ( قیمہ بھری ہوئی اولما ، اور مسالا یا دال وغیرہ بھری ہوئی دُلما کہلاتی ہے)
( ا پ و ، ۳ : ۱۳۶ )
۳. گرم پانی میں جوش دیا ہوا گوشت
( نور اللغات ، ۱ : ۴۴۶ )
۴. قیمہ ، پارہ پارہ.