افسوس کرتے ہوئے ، افسوس سے ، تاسّف کے ساتھ ، رنجیدگی سے ۔
بارے متاسفانہ حیران و پریشان آیا اپنے مکان میں ۔
(۱۸۵۵ ، طلسم حکیم اشراق ، ۹)
جب ان کو نظر آیاکہ یہاں لوگ معمولی درجہ کی کتابوں کے مطالعہ میں مشغول رہتے ہیں تو سخت متاسفانہ انداز میں یہ ریمارک کیا ۔
(۱۹۴۳ ، حیاتِ شبلی ، ۷۸۶)۔
] متاسف (رک) + انہ ، لاحقہء صفت و تمیز [
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .