مُتَبَدِّ لَہ
(ضم م ، فت ت ، ب ، شد د بکس ، فت ل)
صف
رک : متبدل ۔
پوشیدہ نقائص موجودہ زمانے کے متبدلہ حالات کی وجہ سے نمایاں طورپر ظاہر ہوتے ہیں ۔
(۱۹۴۰ ، معاشیات ہند (ترجمہ) ، ۱ : ۱۶۹) ۔
] متبدل (رک) + ہ ، لاحقہء تانیث [ ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .