( تاریخی ا ُصول پر )


پِسْوا (کس پ ، سک س) امث  

آتشی شیشہ ، بوتل کی شکل کا بڑے پیٹ کا کان٘چ کا ظرف جو تیزاب میں سونا پکانے کے کام آتا ہے.
( ا پ و ، ۴ : ۳ ).