( تاریخی ا ُصول پر )


پَپیتا (فت پ ، ی مع) امذ  

رک : پپیا معنی ( ۲) ، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے ، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں ، جسامت لمبوتری گول ، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں ۔