شیعوں کے کئی فرقے ہیں مثلاً عشریہ یا امامیہ جو بارہ اماموں کو مانتے ہیں، اور اسمٰعیلیہ یعنی پیروان اسمٰعیل بن جعفر صادق امام ششم.
( ۱۸۸۵، جامع الاحکام، ۱ : ۱۷ ).
ادھر مغرب میں اسماعیلی فاطمیوں کی تحریک اٹھتی ہے جو بالآخر مصر تک چھا جاتی ہے.
( ۱۹۲۹، عرب و ہند کے تعلقات، ۳۴۱ ).