فضول خرچ ، جو ساری پون٘جی کھانے میں اڑا دے، جسی چٹورپن کی عادت ہو.
نہیں رکھتا پائی بھی اک دن بچا کر
کہ بھٹیارہ چٹو ہے ہمسائی والا
(؟ آشوب(تذکرۂ ریختی،۱۱)
کھاؤ، اڑاؤ، چاٹو، چٹو.
(۱۸۹۵، فرہنگ آصفیہ، ۲ : ۱۰۳)
[ا : چٹ، چاٹ (رک) کی تخفیف + ا : و (و مع)، لاحقۂ صفت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .