جلال الدین اپنی مہر و محبت اور بزرگانہ شفقت کے بھروسے ان کی مطلق نہ سنتا تھا البتہ بھتیجے کی خیر خبر نہ ملنے سے فکرمند ہوا.
( ۱۹۵۱ ، تاریخ مسلمانان پاکستان بھارت ، ۲۶۸ )
[ بزرگ (رک) + ف : انہ ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .