زرافہ چتی دار بھی ہوتا ہے اور جالدار بھی .
(۱۹۷۵ ، افریقہ کے جانور ،۳:۱).
وہ ہڈی جو ابتداءََ بنتی ہے بالغ کی ہڈی کی نسبت زیادہ جال دار ہوتی ہے.
۱۹۳۱ ، نسیجیات ،۱ : ۱۱۹).
کار چوبی، جال دار، مصالحہ دار سب مل کت پچاس جوڑے.
(۱۸۶۸ ، مرآۃ العروس ،۳۸۱).
جیسے منجھلی آپا کا جال دار گاج کا دوپٹہ .
(۱۹۰۱ ، راقم، عقد ثریا، ۸۸).
چھتری کی طرح چھائی ہوئی شاخیں یا جالدار چتر بادلوں تک نظر کو جانے سے روکتی ہیں.
(۱۹۴۵ ، پر پرواز، ۴۵).