( تاریخی ا ُصول پر )


پِچُکِیا (کس مچ پ ، ضم چ ، کس ک) امث  

۱. چھوٹی پچکاری
(شبد ساگر ، ۶ : ۲۹۹۴).
۲. وہ گجھیا جس میں صرف گڑ اور سون٘ٹھ بھری جاتی ہے ، ایک قسم کا پکوان ہے جو ہولی وغیرہ پر خاص طور سے بنتا ہے.
(شبد ساگر ، ۶ : ۲۹۹۴).