رک : ’اخ‘ (ا) چس کی یہ مغیرہ حالت ہے (ترکیب عربی میں مستعمل)
پاس جا کے پوچھا یا اخا العرب تمھارے پیچھے کیا ہے.
(۱۹۰۰ ، ایام عرب ، ۲ : ۵۸).
[ اخ (ا) (رک) + ع : ا ، علامت نصب ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .