میں اب کبھی اس کا منھ نہ دیکھوں گا مگر پراسچت ہوجانے پر پھر تو کوئی دوکھ نہ رہے گا.
(۱۹۳۵ء گئودان ، ۴۱۵)
جب وہ کفارہ ادا کردے تو تنبیت جائز ہوجاتی ہے ،جب وہ پراسچت نہ کرے ... تو تنبیت ناجائز ہے.
(۱۹۴۱ء قانون ورواجِ ہنود، ۱۷۹:۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .