( تاریخی ا ُصول پر )


نَوِی٘س (- فت ن، ی مع) صف  

۱. روزنامے وغیرہ میں تحریر وانشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر.
۲. خبر رساں یا پیک جو ڈاک خناے کے نظام سے پہلے خبریں بھیجنے پر مامور ہوتا تھا ، پرچہ نویس.