ایسے کام کرام کوں عقل چاہیے کامل ، اور مدد کسو طرف کی ہووے شامل ، کیونکہ بے تائید صمدی و بے مدد جناب احمدی ، یہ مشکل صورت پذیر نہ ہووے.
(۱۷۳۲، کربل کتھا ، ۳۸)
مرہم پذیر کون سا ہے گھائو جو نہیں
پر ایک زخم تیغ زباں کا نہیں علاج
خود بخود قوت بہیمی اور رغبت بتدریج انحطاط پذیر ہونے لگتی ہے.
(۱۹۲۳، عصاے پیری ، ۲۶)