۱. ( نباتیات ) پودوں کی شاخوں کے سرے پر بنا ہوا قرص یا سر جس میں مادہ تولید ہوتا ہے.
تولیدی اعضا . . . بعض پھولی ہوئی شاخوں کے سروں ، یعنی پذیروں پر تیار ہوتے ہیں.
(۱۹۶۸، الجی ، ۱۶۴ٖٖ)
۲. ( نباتیات ) پھول کی پین٘دی ، سریر گل ، طبق گل ، پھول کی کرسی ، انگ : Receptacle.
پھول کی ڈنڈی کے سرے یا پذیرا پر پھول کے مختلف حصوں کا الحاق.
( ۱۹۳۸، عملی نباتیات ، ۳)
[ ف ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .