پَِذیُرفْتَہ
(فت نیز کس پ ، ی مع ، ضم ر ، سک ف ، فت ت)
صف
مقبول ، پسندیدہ.
جزاے خیر دے اللہ ان کو
پذیرفتہ کرے اللہ ان کو
(۱۸۷۰، تبغ فقیر بر گردن شریر . ۳۷)
[ ف ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .