قبول کرنے کا عمل ، پذیرا ہونے کا عمل ، پذیر ( رک ) کی حالت یا کیفیت کے معنی میں بطور جزو دوم مستعمل.
یہ کائنات تصور الوہیت کی تجسیم اور مطلق کی صورت پذیری ہے.
(۱۹۶۴، تمدن ہند پر اسلامی اثرات ، ۱۳۰)
[ رک : . . . پذیر + ف : ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .