( تاریخی ا ُصول پر )


پوپْٹا (و مج ، سک پ) امذ  

۱. رک : پپوٹا .
۲. ایک قسم کا جاڑوں میں پیدا ہونے والا پھل ، دوسری قسم پیوٹن ، عروس درپردہ ، ولائیتی مکوہ ، ( عرف عام میں وہ پھل جو رس بھری کے نام سے ہندو پاک میں مشہور ہے ) Gooseberry ، لاط : Physalis angulata .
( پلیٹس ).