١۔ ﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا ، نوک یا چونْچ مارنا ٹھونْگنا تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾
جب ٹنگار چکے تو پینک نے آدیوچا.
(۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۱ : ۳۰)
۲۔ پوشاک کو اکھٹا کرنا یا سمیٹنا
﴿جامع اللغات ؛ پلیٹس﴾
ہ
[ ہ : ٹنگارنا टानगरना ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .