مجھے یقین ہے کہ اہل دل آپ کے اشعار کو حرز جاں بنائیں گے ، ہم بحی اشعر پنجاب کی تائید کرتے ہیں .
( ۱۹۲۴، اودھ پنچ ، لکنھؤ ، ۹، ۳۴ : ۵ )
[ ع : (شعر) شاعر کی تفضیل ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .