ایسے اشخاص بعض سمعیہ بصریہ یا حرگیہ صنف سے کہلاتے ہیں.
۲ ، نظر کی قوت انعطاف کو ناپنے کی اکائی عدے کی قوت جس کا عفل ماکہ ایک میٹر ہو
مناظری آلات بنانے والے انحنا کی پیمائش میں ایک خاص اکائی استعمال کرتے ہیں .... ہم اس کو بصریہ کہیں گے
( ۱۹۲۲ ، طیعات عملی ، ۱: ۸۳ )
[بصر(رک) + ع: ی،لاحقہ نسبت+ ہ، لاحقہ تانیث]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .