ساحل سمندر یا بندرگاہ کی حفاظت کے لیے بنایا ہوا پشتہ ؛ وہ پل جس پر کشتی یا جہاز سے اتر کر کنارے پر آتے ہیں.
مدراس کے کنارے پر یہ ایک پشتہ (جیٹی ) ہے.
(۱۹۱۳،تمدن ہند،۲۳)
جیٹی اس پل کے لیے مستعمل ہے جس کے ذریعے جہاز سے اتر کر کنارے پر آتے ہیں.
(۱۹۵۵،اردو میں دخیل یورپی الفاظ ،۱۶۵)
انگ
[انگ: Jetty]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .