اور جس طرح پر کہ ، دھوا ، ماٹھا اور چندو کی تالیں بدلتی ہیں ، اسی طرح قول قلبانہ وغیرہ میں بھی تالیں بدلتی ہیں ۔
( ۱۹۶۰ ، حیات امیر خسرو ، ۲۰۰ )
مقامی
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .