( تاریخی ا ُصول پر )


ثَمْراخِیَہ (فت ث ، سک م ، کس خ ، فت ی) امذ  

خوارج کے اکتیس (۳۱) فرقوں میں سے ایک جو اپنے بانی ثمراخ سے منسوب ہے .