( تاریخی ا ُصول پر )


مادّیَّت (شد د بکس ، شد ی بفت) امث  

۱۔ وہ نظریہ جس کی رُو سے سوائے مادے کے دنیا میں کوئی جوہر موجود نہیں ہے ، مادہ پرستی ۔
۲۔ جسمانیت ، جسمیت۔
۳۔ ( فن ) اشیا کے ظاہری اور طبعی حسن پر زور دینا ، اشیا کے مادی پہلو پر زور دینا ۔
( کشاف تنقیدی اصطلاحات ، ۱۶۱ )