خداے تعالیٰ آخرت کوں ایک معنی سون اپنا دیدار دیکھلائیگا.
(۱۶۳۵ ، سب رس ، ۱۸)
آپ نے فرمایا کہ میں تم کو آخرت کے سخت عذاب سے ڈراتا ہوں.
(۱۸۸۷ ، خیابان آفرینش ، ۲۴)
ہلاکت ہے مشرکوں کے لیے جو زکات نہیں دیتے اورآخرت کا انکار کرتے ہیں.
(۱۹۵۸ ، ابو الکلام آزاد ، رسول عربی ، ۵۲)