( تاریخی ا ُصول پر )


پَیڑ (ی لین) امذ  

(تیلی) کولھو کے گرد بیل کے چلنے کا راستہ جو دائرے کی شکل میں ہوتا ہے جس کے بیچ میں کولھو ہوتا ہے .
( ا پ و ، ۳ : ۹۸ )