(سواری ) سواری یا بار برداری کی گاڑی کے پیچھے ضروری سامان لادنے کو بطور مچان بنی ہوئی مختصر جگہ ، پچھوتیا ، بچھ لکڑا ، پیڑا ، دنتولا.
(ا پ و ، ۵ : ۱۱۸)
[ رک : پیر (۲) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .