اے دوس دو عالم ہور او قوت حال اولی ظاہری ہور باطنی ہور آخری کے جنبش ہور حرکت سوں فارغ قائم ہور دائم اچھیگا.
افسوس اسی طور سے غفلت میں رہوگی
کیا آخری بابا کی زیارت نہ کرو گی
اس کے کوچے میں مری خاک کو کرنا برباد
آخری تجھ سے وصیت ہے نسیم سحری
(۱۹۱۰ ، سرور جہاں آبادی ، خمکدۂ سرور ، ۲۰)
جب تک آخری فیصلہ نہ ہو ان کا بال نہ بیکا ہو.
(۱۹۲۰ ، عزیزۂ مصر ، ۳۳).