چودا پیڑی کو ثواب ملے گا .
(۱۶۸۱، کنزالمومنین ( دکھنی اردو کی لغت ، ۱۲۸)
چنگیز خاں کی سولھویں پیڑی میں وہ پیدا ہوا تھا.
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان ، ۵ : ۵۶۱)
والد نے میرے نانا اور والدہ کو اتنی دولت دی کہ سات پیڑی کو کفالت کرتی .
(۱۹۱۴، غدر دہلی کے افسانے ،۱)