( تاریخی ا ُصول پر )


مُسْتَشْرِقانَہ (ضم م ، سک س ، فت ت ، سک ش ، کس خف ر ، فت ن) صف  

مستشرق سے منسوب یا متعلق ؛ مستشرق کا ، مستشرق والا ؛ (مجازاً) مشرقی سوچ پر مبنی مغرب کا ۔