۱. وہ کوپل یا شاخ جو درخت کی دو شاخیں بیچ سے پھوٹنے کے بعد ان دونوں کے بیج میں نکلتی ہے
( کسانی کی پہلی کتاب ، ۱ : ۸ )
صبح کو ایک کالا پہاز درخت کی پیڑی میں ڈھیر تھا.
(۱۹۲۹، ’ اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۴ ، ۱۹ : ۴)
جو پان کہ سایہ میں لگاتے ہیں اس کو پیڑی کہتے ہیں
(۱۸۴۸، توصیف زراعت ، ۱۸۴)
۴. وہ ٹیکس ، محصول یا لگان جو کا شتکار پھل دار درختوں کے استمال کے لیے زمیندار کو ادا کریں.
( پلیٹس؛ ا پ و ، ۶ : ۴۱ )