رک : پیڑ ، پیڑی کی جگہ وہ ڈھال جو کنْویں سے پانی کھینْچنے کے لیے بیلوں کے لیے بنائی جاتی ہے .
پس اس طرح سے ہم حساب لگا کر بتلا سکتے ہیں کہ بیلوں کے وزن اور پیڑھے کی اونچائی کے خیال سے کتنا بڑا چرسا فائدہ کے ساتھ استعال کر سکتے ہیں .
(۱۹۱۶، علم زراعت ، ۶۷ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .