دلھن کی مونہ دکھائی میں ایک ہیرے کا اکڈال کھٹ اور ایک پیڑھی پکھراج کی دی.
( ۱۸۰۳ ، رانی کیتکی ، ۶۲ )
ایک طرف کو بڑے چھپر کے نیچے بھٹیاری پیڑھی پر بیٹھی ہے.
(۱۹۰۸، ’ مخزن ، ستمبر ، ۳۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .