( کسی چیز کے اوپر سے ) ڈگ بھر کر ( ایک ہی جست میں ) گزر جانا ، پھانْد جانا ، لانْگنا ، جست بھرنا .
میں نے اپنے ہم بیانوں اور ہم سنوں سے کہا کہ اس ندی پر سے پھلانگیں اکثر نہ پھلانگ سکے .
(۱۸۹۸، تاریخ ہندوستان ، ۶ : ۵۵)
اس کے پاس پان بیڑی کا خونچہ ہے ذرا احتیاط سے پھلانگیے .
(۱۹۶۴، معصومہ ، ۱۳)
[ پھلانگ (رک) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .