پڑ گیا پر تو جو اس کے آتشیں رخسار کا
بوتۂ ہرگل سے پارے کی طرح زر اڑ گیا
اگر کسی ترکیب سے چند دانۂ نقرہ ہم کو پہنچ جائیں تو ہم بوتہ میں ڈال دیں گے.
(۱۹۳۸ ، تاریخ فیروز شاہی (ترجمہ) ، ۲۴۰)
بوتہ گل میں رکھ کر گل حکمت و مجفف کرکے ۳ سیر اپلہ جنگلی کی آنچ دیں.
(۱۹۳۰ ، جامع الفنون ، ۲ : ۱۷۴)