پیشگی دل کو جو دے لے وہ اسے تحصیلے
ساری سرکاروں سے ہے عشق کی سرکار جدا
چندے کی فہرست بنا کر . . . احباب سے چندہ تحصیلتی پھرتی ہیں .
( ۱۹۰۰ ، شریف زادہ ، ۷۳ ).
جس نے زبان کو صرف اپنے گھر ہی میں نہ سیکھا ہو بلکہ ارباب علم کی طرح پر پہلو سے تحصیلا بھی ہو.
( ۱۹۶۵ ، مقصد آئین وفا ، ۱۰ ).