اس مجموعہ کا نام مہا بھارت رکھا ہے ، وہ متضمن لاکھ اشلوک اور اٹھارہ باب کو ہے .
( ۱۸۰۵ ، آرائش محفل ، افسوس ، ۲۷۰ )
پنڈت تری کتھا بھی کرتی ہے کام کھنڈت
تونے بھی رامیوں کو اشلوک وہ سنائے
( ۱۹۰۸ ، ماہنامہ ، مخزن دہلی ، مارچ ، ۶۱ )
۲. آٹھ حرفی بحر کا شعر
( نوراللغات ، ۱ : ۳۴۰ )
س
[ س : شلوک शलीक् ( = شعر ، مصرع ، گیت ، بلصوص حمد ربانی اور دیوتاؤں کی تعریف میں ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .