مختلف قسم کا اسباب یا سامان، گٹھری مٹھری، استر بستر.
وہ گر پڑ کے رہنے والے ہوں گے، یہاں ذرا سی آنکھ ٹیڑھی دیکھی اور اپنا اڑبا کھڑبا اٹھا کے چلتے ہوے.
( ۱۹۲۴، نور اللغات ، ۱ : ۳۱۴ )
[ غالباً آڑا (رک) + کھڑا (رک) کی تحریف ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .