( تاریخی ا ُصول پر )


اَکیلا  

۱. تنہا ، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو ، واحد ، ایک.
۲. وہ مقام جہاں کوئی دوسرا نہ ہو ، سنسان اور خالی مکان یا جگہ .
۳. یکتا ، لاثانی ، فرد ، بے مثل ، لاجواب .