میں آج صبح سے ہزلاً نہیں بلکہ جِداً اس بات کی کوشش کر رہا ہوں
(۱۸۸۹، لکچروں کا مجموعہ، ا : ۱۷۷)
۲. از سر نو، دوبارہ.
میں نے تمہاری تحریر پر جِداً نظر ڈالی اور کئی دن تک اس کے متعلق سوچتی رہی.
(۱۹۴۰، یلدرم، خیالستان، ۱۷)
ع
[ ع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .