اجنٹا کی جداری مصوری اور مغل دور کی مختصر تصویر کشتی کے درمیان ایک وسیع دور ایسا تھا جس وقت کی مصوری اب تک تحقیق کی روشنی میں نہیں آئی تھی
(۱۹۴۲، ہندوستانی مصوری کا ارتقا، ۳۱)
ہر خلیئے میں ایک سے لے کر چار مرکزے تک پا ئے جاتے ہیں اور ایک جداری جال دار سبز مایہ ہوتا ہے
(۱۹۶۸، الجی، ۶۸)