الارم ٹائم پیس (جگانے والی گھڑی) کی چابی ( اس کو مقررہ اندازے سے گھمایا جائے تو وقت کی چابی کی طرح بھر جاتی ہے اس کے بعد جاگ والا کانٹا (سوئی ) مطلوبہ وقت پر قائم کر دیا جائے تو وقت کا کانٹا اس فشاں پر پہنچنے کے بعد گھڑی کا الارم بجنے لگتا ہے)۔
اس گھڑی کے لئے الفت ہے جگونی کنجی
دل کو چلتا ہوا پرزہ یہ بنا دیتی ہے
(۱۸۹۶، تجلیات عشق ،۳۳۱)
[ جگونی ،جگانا ( رک ) سے + کنجی (رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .