( منتر وغیرہ کا ) ورد ، مالا پھیرنا ، دیوی دیوتا ( خدا ) کا ذکر و فکر .
ورد یکسر اول ہمیشہ کا ہر روزہ کام اور مجازاً کوئی معمولی چیز ہر روز پڑھنا جس کی بندی جاپ ہے .
(۱۸۷۲، عطر مجموعہ ، ۱ : ۹)
بھجن اور جاپ سے زیادہ دلچسپ اور پر مزا شغل تھا .
(۱۹۳۶ ، پریم چند ، پریم پچیسی ، ۲ : ۴۷)
اف : کرنا .
-
س
[ س : جپ जप ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .