تجھ جدا ئی میں طفل اشک سراج
ناز پرور جس تھا یتیم ہوا
جی کسی طرح آپ کی جدا ئی کو گوارا نہ کرتا تھا
(۱۸۸۷، خیابان آفرینش، ۱۶)
حضرت یعقوبؐ علیہ السلام کو حضرت یو سفؐ علیہ السلام کی جدا ئی کا اس قدر صدمہ ہوا کہ .... ان کی آنکھیں جاتی رہیں
(۱۹۴۳، سیدہ کی بیٹی، ۱۴)
توں ہمیں بھائی ہے ہمنا تمنا میں جدا ئی ہے
(۱۶۳۵، سب رس، ۲۶۵)