( تاریخی ا ُصول پر )


بٹن (فت ب ، ٹ) امذ  

(معماری) پتلی اور چھوٹی دھنی جو چھت کی بڑی دھنیوں کے بیچ میں عرضاً ڈالی جاتی ہے.
(مہذب اللغات ، ۲: ۲۳۵)