دلیراں کا جھگڑا توں دیکھا نہیں
توں شیراں کا چنگال چا کھیا نہیں
موے سر ان کے تا بہ کمر پہنچے تھے اور ناخن مانند چنگال زاغ و زغن دراز ہوئے تھے .
(۱۷۷۵، نوطرزما صع ، تحسین ، ۲۵۰) .
پیاری یہ نہیں حنائی چنگال
ہاتھ ایسے ملے کہ ہوگئے لال
کھن کھجورے میں ایک جوڑا زہریلے چنگال کا ہوتا ہے جس سے وہ اپنے شکار کو پکڑتا ہے .
(۱۹۴۰حیوانیات ، ۱۷) .